Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سلطان برونائی کے ایلچی ریاض پہنچ گئے

’ریاض میں ان کا استقبال برونائی میں سعودی عرب کے سفیر محمد بن عبد اللہ البریثن نے کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سلطان برونائی کے ایلچی اور وزیر سماجی فروغ محمد جوندا بن حاج ہمراہ وفد کے ساتھ ریاض پہنچ گئے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق ریاض کے کنگ خالد انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ان کا استقبال برونائی میں سعودی عرب کے سفیر محمد بن عبد اللہ البریثن نے استقبال کیا ہے۔
استقبال کرنے والوں میں ریاض میں برونائی کے سفیر نور حفیظہ سفیانی بھی موجود تھے۔
سلطان برونائی کے ایلچی ریاض میں منعقد ہونے والی او آئی سی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

شیئر: