Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

اسلام آباد کے روایتی میلے میں سعودی عرب کا خصوصی پویلین

 اسلام آباد کے روایتی لوک میلے میں سعودی عرب کے خصوصی پویلین میں سعودی عرب کے طرز زندگی کی نمائش کی گئی اور اس میں سعودی ثقافت سے منسلک اشیا رکھی گئیں۔ اس موقعے پر سعودی سفارت خانے کی جانب سے شرکا کو کھجوریں اور سعودی عرب کا خصوصی قہوہ بھی پیش کیا گیا۔ اسلام آباد سے خرم شہزاد کی رپورٹ

شیئر: