Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

انڈیا: دریائے جمنا میں ’گناہ دھونے‘ کے لیے ہندوؤں کا چیٹھ کا تہوار

انڈیا میں دریائے جمنا میں ہندو چیٹھ کا تہوار منا رہے ہیں ،تاہم دریا کے پانی میں شہر کا کچرا اور صنعتی فضلہ شامل ہو جاتا ہے جس کے باعث پانی آلودہ اور مضر صحت ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔

شیئر: