Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

وزارت تجارت کو ملاوٹ شدہ پرفیوم بنانے والے گودام پر چھاپہ

فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی ٹیموں نے وزارت تجارت کے اہلکاروں کے ہمراہ ملاوٹ شدہ پرفیوم کے گودام پر چھاپہ مارا۔ پانچ لاکھ بوتلیں اور چھ سو لیٹر خوشبودار مواد ضبط کر کے گودام سیل کر دیا۔

شیئر: