Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

اطراف حرم4ہزار سی سی کیمرے

مکہ مکرمہ ...رمضان المبارک کی 27ویں شب کو حرم شریف کے آس پاس نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے 4ہزار سی سی کیمرے نصب کئے گئے۔ مکہ مکرمہ ریجن میں مشترکہ سیکیورٹی آپریشن کے سینٹر 911کے ڈائریکٹر کرنل علی الغامدی نے بتایا کہ شدید اژدحام کے باعث ممکنہ پریشان کن صورتحال سے نمٹنے کیلئے سریع الحرکت فورس مستعد تھی۔الغامدی نے بتایا کہ سینٹرمیں 20سے زیادہ سرکاری ادارے شامل ہیں۔ 27ویں شب کا خصوصی منصوبہ موثر شکل میں نافذ کیا گیا۔

شیئر: