Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

امریکی الیکشن: انڈیا کے ایک گاؤں میں اداسی ایک میں جشن

امریکی ریپبلکن پارٹی کے نو منتخب نائب صدر جے ڈی وینس کی اہلیہ اوشا چیلوکوری کے آبائی گاؤں میں جشن کا سماں ہے۔ ان کی اہلیہ کا تعلق انڈیا کے ایک گاؤں سے ہے جبکہ دوسری جانب انڈین نژاد ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے آبائی گاؤں میں اداسی چھائی ہوئی ہے۔ اے ایف پی ویڈیو رپورٹ

شیئر: