Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے بعد فلسطینیوں میں اُمید کی لہر

فلسطین کے شہری امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد کافی پرامید دکھائی دیتے ہیں۔ غزہ کے شہریوں کا کہنا ہے کہ ہمیں امید ہے ڈونلڈ ٹرمپ اس جنگ کا کوئی حل تلاش کر لیں گے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: