Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
تازہ ترین

سعودی ولی عہد اور جاپانی وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ

خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا(فوٹو، ایس پی اے)
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے جاپانی وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں سعودی عرب اور جاپان کے تعلقات اورسعودی ، جاپانی ویژن 2030 کو مدنظر رکھتے ہوئے ان میں مزید اضافے پرگفتگو ہوئی۔
دونوں رہنماوں کے مابین خطے میں بڑھنے والی کشیدگی اور تناو پر بھی تبادلہ خیال کرتے ہوئے حصول امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لیا گیا۔

شیئر: