Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
تازہ ترین

گورنر ریاض سے ایرانی سفیر کی ملاقات

’ریاض میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد أمور پر گفتگو ہوئی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر بن عبد العزیز سے ریاض میں متعین ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے ملاقات کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق گورنریٹ کے صدر دفتر ریاض میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد أمور پر گفتگو ہوئی ہے۔
گورنر ریاض اور ایرانی سفیر نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔

شیئر: