Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 07 اگست ، 2026 | Friday , August   07, 2026
جمعہ ، 07 اگست ، 2026 | Friday , August   07, 2026

ایئر سیال کی ریاض سے اسلام آباد کے لیے پروازوں کا آغاز

ایئر سیال ریاض سے اسلام آباد کےلیے ہفتہ وار دو پروازوں کا آغاز کر دیا ۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جلد ہی لاہور کےلیے بھی پروازوں شروع کریں گے ۔ مزید دیکھیں ذکا محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: