Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی آرامکو کا پیٹرول پمپ کھل گیا

سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کی کمپنی آرامکو نے لاہور کے بعد اب اسلام آباد میں بھی پیٹرول پمپ کھول دیا ہے۔ اس پیٹرول پمپ میں الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجنگ پوائنٹ بھی ہے۔ دیکھیے حارث خالد کی اس رپورٹ میں

شیئر: