Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

’سینے کی جکڑن، آنکھوں میں جلن‘، لاہور میں سموگ کے اثرات

پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں سموگ کی وجہ سے فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا ہے۔ صوبائی حکومت نے لاہور میں گرین لاک ڈاؤن سمیت پرائمری سکولوں کو بھی ایک ہفتے کے لیے بند کر دیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: