Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

پرفیوم نمائش میں 10.531 کلو گرام وزنی سونے کا ہار بھی پیش

جدہ میں عطور عبر العصور کے عنوان سے پرفیوم نمائش جاری ہے ۔  نمائش میں 10.531 کلو گرام وزنی سونے کا ہار بھی رکھا گیا۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: