Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

’ہیپینیس باکس‘، گھر کی بنی چاکلیٹ جسے ’بچے بھی پسند کریں اور بڑے بھی‘

اسلام آباد کی رہائشی اسماء عباس نے کورونا کی وبا کے دوران اپنی بیٹی کے ساتھ مل کر مختلف فلیورز کی چاکلیٹ بنا کر فروخت کرنے کا بزنس شروع کیا جس کا انہیں ابھی تک بہت اچھا ریسپانس مل رہا ہے۔ گھر کی بنی یہ چاکلیٹس مارکیٹ میں دستیاب چاکلیٹس سے کیسے مختلف ہیں دیکھیے اُردو نیوز کے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: