Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ریاض سیزن: پاکستانی ثقافتی بازار میں دیسی کھانے اور گلوکاروں کی پرفارمنس

سعودی دارالحکومت ریاض کے السویدی پارک میں جاری تفریحی سرگرمیوں میں پاکستانی ثقافت پر مبنی بازار بھی لگایا گیا ہے جہاں دیسی کھانوں کے سٹالز لوگوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ ثقافتی بازار میں پتلی تماشے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جبکہ پاکستانی گلوکاروں نے بھی شرکا کو محظوظ کیا۔ ریاض سے ذکااللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: