Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   30, 2026
بدھ ، 30 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   30, 2026

سنگین جرائم میں ملوث کچے کے ڈاکو ’بہترین تیراک‘ اور ’سوشل میڈیا سٹار‘

پاکستان کے جنوبی پنجاب اور سندھ کے کچے کے علاقے ڈاکوؤں کی آماج گاہ بنے ہوئے ہیں۔ یہ ڈاکو نہ صرف سنگین جرائم میں ملوث ہیں بلکہ آج کل سوشل میڈیا کا استعمال بھی کر رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: