Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مونال کی جگہ تفریحی پارک اور تحقیقاتی سینٹر قائم ہو گا

اسلام آباد کی مارگلہ ہلز میں مونال ریستوران کی مسماری کے بعد اب وہاں ’مارگلہ ویو پوائنٹ‘ بنایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے ترجمان عمر بلال کا کہنا ہے کہ تفریحی پارک کے علاوہ ایک سینٹر بھی بنایا جائے گا جس سے طلبہ کو جنگلی حیات سے متعلق تحقیق کرنے میں مدد ملے گی۔ دیکھیے اردو نیوز کی ویڈیو

شیئر: