Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

نیپال میں ہر سُو پھول ہی پھول، خواتین کے لیے روزگار کے مواقع

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں آج کل رنگ برنگے پھولوں کی بہار ہے۔ کھیت ہوں یا شہر ہر جگہ خواتین پھولوں کی مالا بناتی نظر آتی ہیں۔ پھولوں کی صنعت خواتین کو کیسے روزگار فراہم کر رہی ہے دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔

شیئر: