Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026

' آج کا پاکستان پرعزم نوجوان' کے عنوان سے تقریب منعقد

یوتھ فورم الریاض کے زیر اہتمام  آج کا پاکستان پرعزم نوجوان کے عنوان سے تقریب منعقد ہوئی۔ پروگرام میں موٹیویشنل سپیکر نجیب حنفی سمیت کثیر تعداد میں نوجونواں نے شرکت کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: