Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

لاہور میں ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسیں، ’فیملی کے ساتھ پورے شہر کی سیر‘

لاہور میں سیاحت کے لیے نئے روٹس پر پانچ ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسیں متعارف کرائی گئی ہیں۔ ان بسوں کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ماحول دوست ہیں اور ان مین سفر کر کے آپ پورا لاہور دیکھ سکتے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: