Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

دبئی میں بیوٹی ورلڈ کا میلہ: پاکستان سمیت 60 ممالک کی کمپنیاں شریک

دبئی میں بیوٹی ورلڈ کا میلہ سج گیا جس میں پاکستان سمیت 60 ممالک کی 1800 سے زائد کمپنیاں شریک ہیں۔ پاکستان پویلین کا افتتاح قونصل جنرل حسین محمد نے کیا۔ مزید تفصیلات کاشان تمثیل ہاشمی کی اس رپورٹ میں

شیئر: