Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

’یہ بہترین تجربہ تھا‘، کوئٹہ میں خواتین کے لیے ہاف میراتھن

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں خواتین اور بچوں کے لیے ہاف میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں شہری شریک ہوئے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: