Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

مراکش میں بارش، صحرائے صحارا نخلستان بن گیا

مراکش کے جنوب مشرق میں واقع صحرائے صحارا میں دو دن موسلادھار بارشوں کے باعث عارضی نخلستان وجود میں آئے ہیں۔ غیرمعمولی مناظر کو دیکھنے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد نے صحرائے صحارا کا رخ کیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: