Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

سعودی عرب میں اتوار کو سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ

ایک کلو سونا 3 لاکھ ریال سے زیادہ پر فروخت ہوا۔ (فوٹو عاجل)
سعودی مارکیٹ میں اتوار 27 اکتوبر 2024 کو  سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
الیوم آن لائن کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 331.97 ریال تک پہنچ گئے جبکہ 22 قیراط ایک گرام کے نرخ 304.75 ریال رہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ 21 قیراط والے سونے کا ہے اس کی فی گرام قیمت 290.48 ریال  رہی۔
18 قیراط ایک گرام کے نرخ 248.98 ریال اور 14 قیراط ایک گرام سونا 194.20 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔
اتوار کو ایک کلو سونے کے نرخ 3 لاکھ 31 ہزار 970 ریال  رہے جبکہ ایک تولہ سونا 3872 ریال میں فروخت ہوا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: