Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

بشنوئی گینگ کے جرائم کا سفر کہاں سے شروع ہوا؟

لارنس بشنوئی گینگ انڈیا میں کئی ہائی پروفائل قتل کے کیسز میں ملوث ہے۔ اس کے سربراہ لارنس بشنوئی اپنی گینگ کی سرگرمیوں کو جیل سے چلا رہا ہے۔ لارنس بشنوئی کون ہے اور جیل سے اپنی گینگ کو کیسے کنٹرول کر رہا ہے؟ جانیے اردو نیوز کی ویڈیو میں  

شیئر: