Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 26 جون ، 2025 | Thursday , June   26, 2025
جمعرات ، 26 جون ، 2025 | Thursday , June   26, 2025

سعودی قیادت کی طرف سے آسٹریا کو قومی دن پر مبارکباد

’سعودی قیادت نے آسٹریا کے صدر کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے آسٹریا کے صدر الیگزینڈر وان ڈیر بیلن کو قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے آسٹریا کے صدر کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے اپنی مکتوب میں آسٹریا کے صدر اور عوام کے لیے نیک جذبات کا اظہار کیا ہے۔
سعودی قیادت نے قومی دن کی مناسبت سے آسٹریا کے لیے مزید ترقی و کامرانی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

شیئر: