Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 31 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   31, 2025
جمعہ ، 31 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   31, 2025

جاپان: ایچینونو میں 20 سال بعد پیدا ہونے والا بچہ ’گاؤں کا فخر‘ قرار

دو سالہ بچے کورانوسوکے کو گاؤں کا فخر قرار دیا گیا ہے۔ کورانوسوکے جاپان کے ایچینونو نامی گاؤں میں 20 سال بعد پیدا ہونے والا پہلا بچہ ہے۔ اس گاؤں کے رہائیشیوں میں سے اکثر کی عمریں 60 یا اس سے زیاد ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ  

شیئر: