Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

ہندوستانی آئی ٹی صنعت میں نئی اسامیاں پیدا ہونگی

حیدرآباد دکن۔۔۔۔ہندوستانی آئی ٹی کی برآمدات میں 2017-18میں 7،8فیصد اضافہ ہوگا۔یہ بات آئی ٹی کے ایک ادارے نے کہی۔اس کا کہنا ہے کہ نجی مارکیٹ میں 10،11فیصد اضافے کی توقع ہے۔صنعت کے فروغ پانے کے نتیجے میں 2017-18کے دوران ڈیڑھ لاکھ نئی اسامیاں پیدا ہونگی۔کمپنی کا کہنا ہے کہ مستقبل میں اس صنعت کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔ آئی ٹی کے عالمی شعبے میں ہند کا حصہ پھل پھول رہا ہے۔اس وقت ہندوستانی آئی ٹی صنعت 154ملین ڈالر مالیت کی ہے۔

شیئر: