Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

جن مکتی مورچہ کے سربراہ کے خلاف نئی ایف آئی آر

دارجلنگ ۔۔۔۔گورکھاجن مکتی مورچہ کے سربراہ ویمل گورنگ، ان کی اہلیہ اور حامیوں کے خلاف نئی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔وہ 8جون سے علیحدہ گورکھا ریاست کی مہم چلا رہے ہیں۔جن مورچہ نے پہاڑی علاقوں میں صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے فوج کی طلبی پر وزیر اعلیٰ بنگال ممتا بنر جی پر نکتہ چینی کی اور ان سے کہا کہ وہ اس معاملے سے الگ تھلگ رہیں کیونکہ دارجلنگ کے عوام اپنا خیال خود رکھ سکتے ہیں۔

شیئر: