Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

ماحول دوست، ناروے کا 2025 تک صرف الیکٹرک گاڑیاں فروخت کرنے کا فیصلہ

ناروے 2025 تک دنیا کا پہلا ملک بن جائے گا جہاں صرف الیکٹرک گاڑیاں فروخت کی جائیں گی۔ ناروے صرف الیکٹرک گاڑیاں رجسٹر کر کے آئندہ سال تک یورپی یونین کے ہدف کو حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: