Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

’وزن کم کرنے کا محفوظ مگر مہنگا طریقہ‘، پشاور میں بیریاٹرک سرجری کا رجحان

پشاور میں وزن بڑھ جانے کی پریشانی سے نجات کے لیے جدید سرجری کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ پشاور کے سرکاری ہسپتال میں چار برسوں کے دوران ایک ہزار بیریاٹرک سرجری کے کامیاب آپریشن کیے گئے ہیں۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: