Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

’ہر وقت پینٹنگ‘، جرمنی میں ’ننھے پکاسو‘ کی دھوم

سوشل میڈیا ہو یا آرٹ گیلری، جرمنی کے تین سالہ ’ننھے پکاسو‘ کی پنٹنگز کی ہر جگہ دھوم ہے۔ لورنٹ کے نام سے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ ہے جس پر 90 ہزار فالوؤرز بن چکے ہیں۔ ننھے پکاسو کا آرٹ ورک دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: