Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

شہزادہ خالد بن سلمان سرکاری دورے پر روم پہنچ گئے

’وزیر دفاع ہمراہ وفد کے ساتھ اٹلی کے سرکاری دورے پر ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبد العزیز اٹلی کے دار الحکومت روم پہنچ گئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وہ ہمراہ وفد کے ساتھ سرکاری دورے پر ہیں۔
اٹلی کے دورے کے دوران شہزادہ خالد بن سلمان سعودی عرب اور اٹلی کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ دفاعی شعبے میں تعاون اور باہمی دلچسپی کے متعدد معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

شیئر: