Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 20 اگست ، 2026 | Thursday , August   20, 2026
جمعرات ، 20 اگست ، 2026 | Thursday , August   20, 2026

ریاض سیزن: انڈین گلوکار ہمیش ریشمیا کی پرفارمنس پر شائقین جُھومنے لگے

سعودی عرب میں ریاض سیزن میں تفریحی اور ثقافتی سرگرمیاں جاری ہیں جن میں معروف انڈین گلوکار ہمیش ریشمیا بھی شریک ہوئے جنہوں نے ہزاروں شائقین کے سامنے اپنی آواز کا جادو جگایا اور شرکا کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔ ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ۔۔۔ 

شیئر: