Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 03 اکتوبر ، 2026 | Saturday , October   03, 2026
ہفتہ ، 03 اکتوبر ، 2026 | Saturday , October   03, 2026

سائبیریا کے ہسکی کُتے اب صحارا کے صحرا میں بھی

دُنیا کے سرد ترین علاقے سائبیریا کے ہسکی کُتے اب افریقی صحرا صحارا میں بھی مقامی شہریوں نے پالنے شروع کیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: