Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

’پسو آئیں‘، ہنزہ کے سیب سیاحوں میں بھی مقبول

پاکستان کے شمال میں ہنزہ کی وادی کا گاؤں پسو اپنے سیبوں کے لیے مشہور ہے۔ ’پسو ایپل فیسٹیول‘ میں مقامی شہریوں کے ساتھ غیرملکی سیاح بھی دلچسپی لے رہے ہیں۔ اردو نیوز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: