Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026

انڈیا میں فصلوں کی باقیات کو آگ، سرحد کے پار بھی سموگ

انڈیا کی ریاست پنجاب میں فصلوں کی کٹائی کے بعد اُن کی باقیات کو آگ لگائی جا رہی ہے۔ اس موسم میں سرحد کے اس پار پاکستان کے صوبہ پنجاب میں بھی سموگ سے شہری پریشان رہتے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: