Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

دہلی میں فضائی آلودگی لیکن آتش بازی کے سامان کی تیاریاں عروج پر

انڈیا میں دیوالی کے تہوار سے پہلے آتش بازی کے سامان کی تیاری کا کاروبار بھی بڑھ جاتا ہے۔ تاہم اس سال دہلی میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے آتش بازی پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: