Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026

ریاض: سویدی پارک میں انڈین ویک سے تفریحی سرگرمیوں کا آغاز

ریاض سیزن کے زیر اہتمام سویدی پارک میں انڈین ویک سے تفریحی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستان اور انڈیا کے افراد بڑی تعداد میں شریک ہیں۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: