Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

’ایس سی او ایک بڑا موقع، تجارت کے مواقع تلاش کرنے چاہییں‘

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی میزبانی کے حوالے سے اسلام آباد میں بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں۔ مختلف شاہراہوں کو پھولوں اور فینسی لائٹس سے سجایا گیا ہے جبکہ غیرملکی وفود کی سکیورٹی کے لیے اسلام آباد میں فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی ویڈیو

شیئر: