Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

بغداد اور تہران کےلیے ایمریٹس کی پروازیں 23 اکتوبر تک منسوخ

بیروت جانے والی پروازیں 31 اکتوبر 2024 تک منسوخ رہیں گی۔( فوٹو: امارات الیوم)
متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس نے بغداد اور تہران کےلیے اپنی پروازیں 23 اکتوبر تک منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایمریٹس نے اپنی ویب سائٹ پر کہا کہ 17 اکتوبر سے بصرہ کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کی جائیں گی۔
جبکہ دبئی سے بیروت جانے والی پروازیں 31 اکتوبر 2024 تک منسوخ رہیں گی۔
ایمریٹس ایئرلائنز نے نئی علاقائی صورتحال کے باعث فلائٹ آپریشن کی معطلی میں توسیع کی ہے۔
مسافروں کو اپنے بکنگ ایجنٹس سے یا ایئرلائن سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

شیئر: