Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی نائب وزیر خارجہ اور چینی ہم منصب کا ٹیلی فون پر رابطہ

علاقائی اور بین الاقوامی صورتحا پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ (فوٹو: ایکس اکاونٹ)
سعودی نائب وزیر خارجہ انجینیئر ولید بن عبدالکریم الخریجی اور چین کے نائب وزیر خارجہ ڈینگ لی نے پیر کو ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران مشترکہ مفاد کی علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال اور اس حوالے کی جانے والی کوششوں  پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
واضح رہے کہ سعودی عرب گزشتہ دوہفتوں کے دوران لبنان کی صورتحال کے بعد غزہ میں اسرائیل کی جارحیت اور خطے میں کشیدگی روکنے کےلیے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

شیئر: