Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 23 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   23, 2025
جمعرات ، 23 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   23, 2025

’پہلا پیار‘، اسلام آباد کے شہری کا گھر میں نایاب گاڑیوں کا میوزیم

اسلام آباد کے رہائشی راجہ مجاہد ظفر نے اپنے گھر میں نایاب گاڑیوں کا میوزیم بنا رکھا ہے جہاں پہلی عالمی جنگ کے دور سے لے کر اب تک کی تمام کلاسک گاڑیاں موجود ہیں۔  اپنے اس منفرد شوق کے حوالے سے وہ کیا کہتے ہیں دیکھیے اُردو نیوز کے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: