Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

شوق پورا کر کے دیکھ لیں، کسی کو اس ایریا کے نزدیک نہیں آنے دیا جائے گا: عطا تارڑ

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی کی 15 اکتوبر کا احتجاج کی کال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں شوق ہے تو پورا کر کہ دیکھ لیں، کسی کو اس ایریا کے نزدیک نہیں لگنے دیا جائے گا۔ مزید دیکھیے اسلام آباد سے اردو نیوز کے نامہ نگار ثوبان افتخار راجا کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: