Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

لاہور: الحمرا آرٹس کونسل میں جشنِ مہدی حسن، ’غزل کو دوبارہ زندہ کرنا ضروری ہے‘

لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں شہنشاہِ غزل مہدی حسن کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ان کے صاحبزادے کامران مہدی حسن اور لوک گلوکارہ حفصہ ندیم نے بھی شرکت کی۔ کامران مہدی حسن کے مطابق انہوں نے چند پاکستانیوں کے ساتھ مل کر ’جشن مہدی حسن‘ منانے کا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں کل 11 پروگرامات منعقد ہونے ہیں۔ لاہور سے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: