Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

مرکز قنا میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد، تفتیش شروع

’نوجوان کی لاش محایل ہسپتال کے سرد خانے منتقل کردی گئی جبکہ وفات کے أسباب معلوم کئے جارہے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
عسیر ریجن پولیس نے کہا ہے کہ مغرب میں واقع مرکز قنا دیہی علاقے میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق پولیس نے کہا ہے کہ ’اطلاع ملتے ہی متعلقہ اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور کارروائی شروع کردی‘۔
’نامعلوم شخص کی لاش محایل ہسپتال کے سرد خانے منتقل کردی گئی جبکہ وفات کے أسباب معلوم کئے جارہے ہیں‘۔
’متوفی کی شناخت کی کوشش کی جارہی ہے جبکہ متعلقہ ادارے نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے‘۔

شیئر: