Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان سے یورپی یونین کے اعلی نمائندے جوزف بوریل کا رابطہ

علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا (فائل فوٹو: اے ایف پی )
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے یورپی یونین کے اعلی نمائندے برائے امور خارجہ اور سلامتی پالیسی جوزف بوریل نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
واضح رہے کہ سعودی عرب گزشتہ دوہفتوں کے دوران لبنان کی صورتحال کے بعد غزہ میں اسرائیل کی جارحیت اور خطے میں کشیدگی روکنے کےلیے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

شیئر: