Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پراگ میں فیسٹیول آف لائٹ، سارا شہر روشنیوں سے جگمگا اٹھا

یورپی شہر پراگ میں لائٹ فیسیٹیول کا آغاز ہو گیا ہے جس سے پورا شہر روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ شہر کی عمارتوں اور محل کو روشن کرنے کے لیے آرٹسٹوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: