Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 نومبر ، 2025 | Thursday , November   13, 2025
جمعرات ، 13 نومبر ، 2025 | Thursday , November   13, 2025
تازہ ترین

لاہور میں ہاتھ سے بنے ہوئے پاکستانی قالینوں کی نمائش

پاکستان کے شہر لاہور میں قالینوں کی تین روزہ بین الاقوامی نمائش جاری ہے۔ نمائش میں بیرون ممالک سے آنے والے کسٹمرز بھی موجود ہوں گے۔ پاکستان کے مختلف علاقوں سے قالین بنانے اور فروخت کرنے والے نمائش میں حصہ لے رہے ہیں۔ اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: