Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
تازہ ترین

’پاکستانیوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کیلئے کام کر رہے‘

0 seconds of 2 minutes, 24 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
02:24
02:24
 
سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا کہ سعودی عرب چاہتا ہے کہ خوشحالی کو اپنے شراکت داروں تک بڑھائے اور پاکستان اس کے ثمرات سمیٹ سکتا ہے۔ ’وژن 2030 کا ایک اہم ہدف یہ بھی ہے کہ معاشی خوشحالی کو اپنے شراکت داروں تک بڑھایا جائے۔‘ انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے منفرد جغرافیائی محل وقوع اور باصلاحیت افرادی قوت کے ذریعے ان مواقع سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ مزید دیکھیے اسلام آباد سے اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کی رپورٹ میں۔

شیئر: